امریکی ایوان نمائندگان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے خلاف کریک ڈاؤن کا بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے حق میں 352 ووٹ پر ہوئے، جبکہ مخالفت میں صرف 65 ووٹ دیے گئے۔ اب اس بل کو امریکی سینیٹ بھیجا جائے گا۔
خبر ایجنسیوں کے مطابق، اب ٹک ٹاک سے بائٹ ڈانس کی ویب ہوسٹنگ سروس کو بھی روک دی جائے گی۔ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک سے علیحدگی کے لیے 165 دن دیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، امریکا کو چینی ایپ ٹک ٹاک سے خدشات ہیں کہ اس سے حساس معلومات کی چوری ہوسکتی ہے۔
پاکستانی ٹیم ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی جیتنے والی ٹیم بن گئی اور وطن میں واپس آگئی