
حیدرآباد میں ایک بیش عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے چار ٹانگے اور دو ہاتھ ہیں۔
شہر میں ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے چار ہاتھ اور چار ٹانگیں ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق، زچگی کے دوران ماں کی جڑواں بچوں کی تخلیق ہو رہی تھی، لیکن طبی پیچیدگیوں کی وجہ سے ایک بچے کی تخلیق ادہوری رہ گئی، جس کی وجہ سے اس نے ایسی شکل اختیار کی۔
حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں ہونے والی زچگی کے دوران، خاتون نے اس عجیب الخلقت بچے کو جنم دیا۔ بچے کی پیدائش ایک آپریشن کے ذریعے ہوئی، جس میں دو ہاتھ اور دو پیر اضافی تھے، جنہیں ماہر سرجن اور ڈاکٹرز نے سرجری کے بعد جسم سے علیحدہ کردیا۔
حیدرآباد کے محکمہ صحت کے مطابق، ماں اور بچے دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، اور دونوں تندرست ہیں۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے علاوہ سندھ بھر میں ایسا پہلا منفر کیس ہے.
ہارٹ اٹیک، فالج، اور قبل از وقت موت سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ