
ہارٹ اٹیک، فالج، اور قبل از وقت موت سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ۔
ہارٹ اٹیک، فالج، اور قبل از وقت موت سے بچنے کے لیے روزانہ کچھ وقت چلنا بہترین طریقہ ہے۔ ایک تحقیق میں یہ ثابت ہوا کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے والوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
مزید چلنے سے امراض قلب اور قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یہ تحقیق میں 70 ہزار سے زیادہ افراد کا ڈیٹا شامل ہوا۔ہر اضافی قدم چلنے سے امراض قلب اور فالج کا خطرہ گھٹتا ہے۔
یہ نتائج برٹش جرنل آف اسپورٹس میں شائع ہوئے۔
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو شکست دینے کے لیے 197 رن کا ہدف مقرر کیا.