گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
روان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 534 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت
ہولی فیملی ہپستال میں 55، ڈی ایچ کیو میں 24 اور بے نظیر بھٹو ہپستال میں 16 افراد زیر علاج، محکمہ صحت
ڈینگی وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویشناک ہے، محکمہ صحت
ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 63 مقدمات درج اور 2 عمارتوں کو سیل کیا گیا، ضلعی انتظامیہ
15 چالان ٹکٹ جاری اور 89 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا، ضلعی انتظامیہ
مجموعی طور پر 2718 مقدمات درج اور 527 عمارتوں کو سیل کیا گیا، ضلعی انتظامیہ
831 چالان ٹکٹ جاری اور 45 لاکھ 73 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا، ضلعی انتظامیہ