ہری پور پولیس کی بہترین تفتیش ،منشیات فروش کو 14 سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔
ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ نے بطور تعیناتی ایس ایچ او کوٹ نجیب اللہ منشیات فروش یاسر شہزاد کو گرفتار کیا۔بہترین تفتیش کی بدولت معزز عدالت نے منشیات فروش کو 14 سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی ۔
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ کو تعیریفی سرٹیفکیٹ دیا۔