استحکام پاکستان تحریک کی الیکشن کمیشن میں پیٹشن دائر کرنے کا معاملہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا دیا گیا
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان تحریک کی درخواست خارج کردی
استحکام پاکستان تحریک کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن روکنے کے خلاف پیٹشن دائر کی گئی تھی
درخواست استحکام پاکستان تحریک کے صدر کلیم احمد کیجانب سے دائر کی گئی تھی
الیکشن کمیشن کی جانب سے دونوں جماعتوں کو نوٹس جاری کیا گیا تھا