احتجاج کے دوران گرفتار طلباء کے ورثاء کیلئے تھانہ نیو ٹاون کا مرکزی گیٹ بند
گرفتار طلباء کے ورثاء بڑی تعداد میں تھانہ نیو ٹاون کے باہر موجود
مرکزی گیٹ پر تعینات عملے کی ورثاء کے ساتھ بدتمیزی، کسی کو تھانے کے اندر جانے کی اجازت نہیں
سائلین کی بڑی تعداد بھی تھانہ نیو ٹاون کے باہر موجود
موبائل سنیچنگ اور دیگر ورداتوں کے متاثرین کو بھی تھانہ کے اندر نہیں جانے دیا جارہا
گرفتار طلباء کے ورثاء کی جانب سے لایا جانے والا کھانا بھی نہیں دینے دیا جارہا
تھانے کے باہر مرد و خواتین کی بڑی تعداد اس وقت بھی موجود ہے