تھانہ پنیاں پولیس کی کامیاب کاروائی ، پنیاں میرا سے چوری ہونے والا کیری ڈبہ برآمد ،ملزم گرفتار ۔
تھانہ پنیاں پولیس کی کامیاب کاروائی ، پنیاں میرا سے چوری ہونے والا کیری ڈبہ برآمد ،ملزم گرفتار ۔
تھانہ پنیان کی حدود پنیاں میرا سے مورخہ 10.6.2024 کو کیری ڈبہ چوری ہونے کا واقع رونما ہوا۔مدعی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف زیر دفعہ 381A کے مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور نے آج مختلف تندوروں اور قصابوں کی دوکانوں کی انسپکشن کی
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر (PSP ) نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل صدر فدا محمد اور ایس ایچ او تھانہ پنیاں انسپکٹر دلپزیر کو وقوعہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری اور کیری ڈبہ کی برآمدگی سے متعلق احکامات جاری کیے ۔ایس ایچ او تھانہ پنیاں نے ہمراہ تفتیشی سٹاف و دیگر نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل صدر کی زیر نگرانی مقدمہ میں جدید سائنسی و تکنیکی بنیادوں سی سی ٹی وی کیمروں اور اپنے زرائعے سے معلومات پر کیری ڈبہ چوری میں ملوث ملزم امانت علی ولد زوالفقار سکنہ پنیاں میرا کو گرفتار کرکے کیری ڈبہ برآمد کرلیا ۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے