ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور نے آج مختلف تندوروں اور قصابوں کی دوکانوں کی انسپکشن کی
ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور نے آج مختلف تندوروں اور قصابوں کی دوکانوں کی انسپکشن کی۔ اس دوران سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے اور روٹی کے وزن میں کمی کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔