ہری ہور( ہم گواہ ) تھانہ ماڈل سٹی کی حدود میں قائم نجی تعلیمی ادارے کے میتھ کے ٹیچر کا تیسری جماعت کے طالبعلم پر تشدد۔ بچہ ذخمی حالت میں ٹراما سنٹر پہنچ آیا۔تھانہ سٹی کی حدود ڈھینڈہ روڈ پر واقع نجی تعلیمی ادارے کے 7 سالہ حسن علی پر سکول میں میتھ کے ٹیچر کا تشدد ۔بچے کا والد بچے کو طبی امداد کے لیے ٹراما سنٹر ہری پور لے آیا ۔طالبعلم کے والد کی شکایت پر سکول انتظامیہ کے خلاف تھانہ سٹی ہری پور میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ڈاکٹر کے مطابق ٹیچر کے تشدد سے بچے کے دونوں بازوں زخمی ہوئے۔۔۔۔
Related Stories
نومبر 11, 2024
نومبر 7, 2024
نومبر 7, 2024