سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے
پانچ دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے۔ یہ دن درج ذیل ہیں:
- عید الفطر
- عید الاضحی
- عید الاضحی کے بعد تین دن، یعنی ذوالحجہ کے 11، 12، اور 13 (صحیح بخاری)۔
no 1 news channel
سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے
پانچ دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے۔ یہ دن درج ذیل ہیں: