
علی امین گنڈاپور نے ضمنی انتخابات کیلئے ٹکٹ بھائی کو دینے کا فیصلہ کر لیا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے این اے 44 ڈی آئی خان کے ضمنی انتخابات کے لیے ٹکٹ بھائی کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ایک ویڈیو بیان میں وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں نے این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا کہ بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟ بانی پی ٹی آئی کو کہا کہ فیصل امین اب الیکشن لڑ کر ایم این اے بنے گا، عمران خان کو پتا نہیں تھا کہ میرے بھائی نے تو ابھی الیکشن لڑنا ہے۔
آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔