ہریپور عام انتخابات کے لیے ہریپور کی ایک قومی اور تین صوبائی نشستوں کے لیے ٹوٹل 76 امیدوار سامنے آ گئے NA-18 ہریپور کے لیے 22 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے این اے 18 پر بابر نواز خان ، عمر ایوب خان،فائزہ رشید بی بی، زبیر خان ،سید علی زوار نقوی، یوسف ایوب خان، شہرناز عمر ایوب،غزنوی اقبال ، عبدالشکور، ذوالفقار احمد،عمر نصیر خان، سائرہ بی بی، غلام مجتبٰی، شفقت محمود، اسد عثمان،محمد صالح ایوب، شیر واجد حسین شاہ، عبدالمتین اور سعیدالرحمن کے نام شامل ہیں جنک ہریپور کی تین صوبائی نشستوں پر PK-46 کے لیے 20 امیدوار،PK-47 خانوپور کے لیے 12 امیدوار اور PK-48 غازی کے لیے سب سے زیادہ 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں PK-46ہریپور کی نشست کے لیے کل 20 امیدوار جن میں قاضی محمد اسد خان، ڈاکٹر فائزہ رشید، اکبر ایوب خان، ظافر خان ترین، یوسف ایوب خان، شائستہ خان، جہانزیب خان، فرزانہ شاہین، ساجد محمود، راجہ احتشام، خالد ریاض، عتیق الرحمن، محمد سعید، سید قاصد علی شاہ، ڈاکٹر فائزہ رشید، عمر نصیر ، بلال خان، محمد زبیر اور شوکت رضا میر عرف صائمہ شوکت شامل ہیں,,(ضرار ٹی وی) PK-47خانپور کے لیے 12 امیدوار خن میں ارشد ایوب خان، راجہ فیصل زمان، افتخار احمد، راجہ جنید زمان، ارم فاطمہ، محمد فیصل خان، ظفر اقبال ، حمزہ ایوب خان، محمد جاوید، رخسانہ شاھین، سعد ندیم اور سید قاصد علی شاہ شامل ہیں (ضرار ٹی وی ) جبکہ PK-48 غازی کی نشست کے لیے سب سے زیادہ 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں عادل اسلام، اللہ یار خان، فیصل زمان، گوہر نواز خان، عقیل الرحمن چوہان، عاقب احمد شاہ، ہادیہ قریشی، خیام اسلام، ملک عدیل اقبال، محمد اشفاق، مسعود الرحمن، محمد صالح، محمد حامد شاہ، مہر نشاد خان، نوید اقبال، رضوان سعید مغل، رقیہ بی بی، سائرہ بی بی، شائستہ ناز ، صائمہ خالد ، طاہر جاوید، اور ذوالفقار احمد کے نام شامل ہیں