1821 میں، سکھ جنرل ہری سنگھ نلوہ نے فوجی نقطہ نظر سے ہری پور شہر کی بنیاد رکھی۔
اس شہر میں ایک قلعہ بنایا گیا، جس کی دیواریں 4 میٹر چوڑی اور 16 میٹر اونچی تھیں، اور اس کے چار دروازے تھے۔
یہ شہر اسلام آباد سے 65 کلومیٹر اور ایبٹ آباد سے 35 کلومیٹر دور واقع ہے۔
ہری پور کا نام ایک سِکھ جرنیل ہری سنگھ نالوا کے نام پر رکھا گیا۔
ہري پور تحصيل کو يکم جولائي 1992 ميں ضلع کا درجہ دے کر ضلع ايبٹ آباد سے علحيدہ کر دياگيا۔
اس ضلع کو جغرافیائی معاونت حاصل ہے، کیونکہ یہ ہزارہ ڈویژن اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے مابین ایک پھاٹک کا درجہ رکھتا ہے۔
دنيابھر ميں مٹی کا بنا ہوا سب سے بڑا بند تربیلا بند بھی اس ضلع میں واقع ہے، جو دریائے سندھ پر بنایا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب کا اضافہ، گھی کی قیمت میں کمی