ریجنل مانیٹرنگ کوآرڈینیٹرز (آر ایم سیز) کے لیے ایک روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں پاکستان کے تمام ریجنل الیکشن کمشنرز کی بطور آر ایم سیز ٹریننگ کرائی گئی۔ترجمان الیکشن کمیشن
ورکشاپ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ فریم ورک اور صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر بنائے جانے والے مانیٹرنگ رومز کے حوالے سے تربیت دی گئی
32 ریجنل الیکشن کمشنرز کو عام انتخابات 2024 کے لیے ریجنل مانیٹرنگ کوآرڈینیٹرز تعینات کیا گیا ہے
دو ماہ قبل بھی تمام آر ایم سیز کی دو روزہ ٹریننگ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہو چکی۔ترجمان
ریجنل کوآرڈینیٹرز عام انتخابات کے دوران اپنی ڈویژن کی سطح پر موثر اور جامع مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں گے ۔ترجمان
مزید اپنے متعلقہ اضلاع کے مانیٹرنگ ٹیموں کی رہنمائی اور نگرانی بھی کریں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن
ریجنل مانیٹرنگ کوآرڈینیٹرز/ ریجنل الیکشن کمشنرز اس ٹریننگ کے بعد اپنے متعلقہ ڈویژنوں میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کو ٹریننگ دیں گے۔
عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی طرف سے 4 سطحی مانیٹرنگ کنڑول روم بنائے جائیں گے۔ترجمان
سینٹرل مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر اسلام آباد کی زیرِ نگرانی صوبائی، ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کنٹرول رومز کام کریں گے۔
انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر موقع پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ٹکرز
اسلام آباد
ترجمان الیکشن کمیشن