اسلام آباد
افغان پناہ گزینوں کی اسلام آباد ائیر پورٹ سے برطانیہ منتقلی کا معاملہ
پہلی خصوصی پرواز ای وی ای 635 نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے برطانیہ روانہ، ائیر پورٹ ذرائع
پہلی پرواز سے 132 افغان پناہ گزینوں کو لے کر روانہ ہوئی، ائیر پورٹ ذرائع
برطانوی حکام نے افغان پناہ گزینوں کے لیے 12 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا
2000 افغان پناہ گزینوں کو منتقلی کا سلسلہ دسمبر تک جاری رکھا جائے گا
افغان پناہ گزینوں کی منتقلی کے حوالے سے ہفتہ وار خصوصی پرواز چلائی جائے گی

