چیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکلاء کی فہرست مرتب کر لی گئی، جیل انتظامیہ
پی ٹی آئی چیرمین سے 10 وکلاء کی ٹیم کو ملاقات کی اجازت ہو گی، جیل انتظامیہ
وکلاء ٹیم میں حامد خان، بیرسٹر عمیر نیازی، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بیرسٹر علی ظفر شامل
بیرسٹر سلمان صفدر، لطیف کھوسہ، شعیب شاہین، علی گوہر، برہان معظم اور شیر افضل مروت بھی شامل، جیل انتظامیہ
ملاقات کی فہرست اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی جمع کروائی گئی، جیل انتظامیہ
منگل اور جمعرات کو 10 رکنی وکلاء ٹیم کو پی ٹی آئی چیرمین سے ملاقات کی اجازت ہو گی، جیل انتظامیہ