ہری پور پولیس کا ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے مختلف مقامات پر فلور ملز اور ڈیلرز کا سٹاک چیکنگ ۔
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل صدر افتخار احمد سواتی نے ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینو ہری پور اعجاز خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولز ہری پور شیراز خان کے مختلف مقامات پر فلور ملز اور ڈیلر کا سٹاک چیک کیا اور ضروری ہدایات دیں ۔