سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد
سائفر کیس میں شریک ملزم شاہ محمود قریشی پر بھی فرد جرم عائد
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں ایف آئی اے گواہ طلب کرلیے
چئیرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش
اسپیشل اسکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت
خصوصی عدالت کےجج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم اور ایف آئی اے پراسیکیوٹرز بھی عدالت میں پیش