نواز شریف انتقام لینے کے لیے نہیں بلکہ قوم کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے آ رہے ہیں: سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا لاہور میں جلسے سے خطاب
نواز شریف کو سازش کے تحت ہٹایا گیا اور اُن سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کو جیلوں میں ڈالا گیا: شہباز شریف
آئی ایم ایف سے معاہدہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کیا تھا جس کی قیمت ہمیں اُٹھانا پڑی: شہباز شریف
نواز شریف جب مینار پاکستان پہنچے گے تو اپنا مقدمہ اللہ تعالی پر چھوڑیں گے: شہباز شریف
