غازی بازار میں ناقص اشیاء خوردو نوش فروخت ہونے سے کوٹہڑہ کی ایک فیملی شدید متاثر ۔عالم بناسپتی گھی کے استعمال سے پورا گھر قے اور معدہ کی بیماری میں مبتلا اے سی صاحبہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ متاثرہ شخص ناظم علی اور اس کی فیملی کافی مشکلات میں اللہ پاک رحم فرماۓ