نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم مراد کا کمشنر آفس راولپنڈی میں اجلاس کی صدارت کی
اجلاس میں راولپنڈی میں ٹریفک کے مسائل، انسدادِ سموگ اقدامات اور جنرل بس سٹینڈ پر تفصیلی گفتگو
اجلاس میں کمشنر راولپنڈی، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن سید نذارت علی سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شرکت
جنرل بس سٹینڈ پیر ودھائی میں توسیع کی جائے تاکہ سفری سہولیات بہتر ہو سکیں، صوبائی وزیر ابراہیم مراد
بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے آلودگی کا سامنا ہے، ہنگامی منصوبہ بندی کی جائے،صوبائی وزیرابراہیم مراد
انسداد سموگ ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے، خلاف پر بھاری جرمانے کئے جائیں، صوبائی وزیر ابراہیم مراد
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو قبضے میں لے کر بند کر دیا جائے،صوبائی وزیرابراہیم مراد