ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ،
تھانہ نواں شہر پولیس ایس ایچ او سردار واجد کی کاروائی ، جنرل ہولڈ اپ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں ، مشکوک افراد و گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں ،
بھاری مقدار میں جرمانہ سرکاری خزانہ میں جمع ،
جبکہ دیگر کاروائیوں میں ڈیڑھ کلو چرس ، 155 گرام آئس ، ایک عدد رپیٹر ، 03 عدد پستول بمعہ کارتوس برآمد کر لیے گئے ۔