اسلام آباد
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اجلاس
اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری فیاض علی عباسی ،ڈائریکٹر اطلاعات امجد حسین منہاس سمیت حکام نے شرکت کی
موجودہ دور اطلاعات کا ہے ،وزیراعظم آزادکشمیر
محکمہ اطلاعات خود کو جدید خطوط پر استوار کرے ،چوہدری انوارالحق
الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر فوکس کیا جائے ،وزیراعظم آزادکشمیر
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرز سوشل میڈیا پر متحرک رہیں ،چوہدری انوارالحق
حکومت کی سرگرمیوں کو الیکٹرانک ،پرنٹ اور سوشل میڈیا پر مربوط انداز میں یقینی بنایا جائے ،وزیراعظم آزادکشمیر
نئے آئیڈیاز کے ساتھ میدان میں آئیں ،چوہدری انوارالحق
کام جذبے کے ساتھ کریں ،کام میں جدت لائیں ،وزیراعظم آزادکشمیر
الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ کے نظام کو یقینی بنایا جائے ،چوہدری انوارالحق