راولپنڈی
ضلعی انتظامیہ نے اہم تنصیبات کے اطراف میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی
144 کا نفاذ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی سفارش پر کیا گیا
اہم تنصیبات کے اطراف میں ہوائی فائرنگ، لیزر لائٹ،پتنگ بازی، آتش بازی اور ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی رہے گی
نور خان ائیر بیس، قاسم آرمی ایوی ایشن اور اسلام آباد ائیر پورٹ کی 5 کلو حدود پر رہے گا
اہم تنصیبات کے اطراف پر دفعہ 144 کا نفاذ 11 جولائی تک نافذ العمل رہے گا
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا