لاہور ہائی کورٹ نے رمضان میں ریسٹورنٹس کو افطاری سے سحری تک کھولنے کی اجازت دی ہے۔
جسٹس شاہد کریم نے سموگ کی درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔
رمضان میں ریسٹورنٹس کو افطاری سے سحری تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
تحریری حکمنامے کے مطابق بچوں کو سکولوں میں ہفتہ میں ایک پریڈ ماحولیات پڑھانے کا تحریری حکم بھی جاری کردیا گیا ہے۔
عدالت نے حکم دیا کہ سکولوں کے سلیبس میں ماحولیات سے متعلق چیزیں شامل کرلیں اور آئندہ سماعت پر سلیبس سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔