اس دنیا میں سب چور چور
پشاور ہمارا ملک نوسر بازو کا دیس نثار احمد خٹک، خٹک الائیڈ کنسٹرکشن کمپنی کے مالک ارب پتی نوسرباز جو ملک ریاض سے بھی بڑا کاریگر ہے۔ سیاسی آشیرباد کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے بڑے بڑے پراجیکٹس اسی کو ملتے ہیں جسکا یہ ستیا ناس کرتے ہیں۔ عوام کو براہ راست لوٹنا اس کا اصل پیشہ ہے۔دیر کے ایک ٹھیکدار کو دو کروڑ روپے کا بوگس چیک دیا جو باونس ہوا۔ بیچارے ٹھیکدار نے مشکلوں سے اسکے خلاف 420 اور 489F کےبدفعات کے تحت پرچہ کروایا مگر موصوف کھلے عام دندناتے گھوم رہے ہیں کہ اعلی پولیس حکام اسکے جیب میں پڑے رہتے ہیں۔ نوسرباز نثار خٹک کے تین بیٹے ہیں۔ آفتاب خٹک اور عرفان خٹک جو اسکے ساتھ ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔ تیسرے بیٹے عثمان خٹک کی شادی کی تقریبات حیات آباد میں جاری ہیں۔ پولیس حکام بجائے انکی گرفتاری کے، اس شادی میں مختلف خدمات انجام دینے میں لگے ہوئے ہیں۔کیا آئی جی پی اختر حیات گنڈاپور انہیں گرفتار کرینگے یا اس کے لیئے بھی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کو درخواست دینی پڑیگی؟ کیا اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا یا اس گرفتاری کے لیئے ایس پی کینٹ دفتر سے نکلنے کی زخمت گوارا کرینگے؟ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔تمام ثبوت خبر کے ساتھ منسلک ہیں۔ Top class English version