کراچی: ملک میں نومبر کے وسط سے ڈینگی کیسز میں کمی کا امکان ہے تاہم اگلے 15 دنوں کو نازک قرار دیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ ماحولیاتی تغیرات کے رجحانات کی بنیاد پر توقع کی جاتی ہے کہ نومبر میں ڈینگی کے کیسز میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔
http://نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ نام بھیج دیے
https://urdu.humgawah.com/2024/10/22/3262
ڈینگی کیسز کے حوالے سے اگلے دو ہفتے اب بھی بہت اہم ہیں کیونکہ موجودہ ماحولیاتی عوامل ڈینگی کے لیے سازگار ماحول کے حق میں ہیں۔
محکمہ موسمیات نے تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں ڈینگی کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کریں۔