Imran Khan and Bushra Bibi were also provided questionnaire by NAB and both the accused submitted the answers to the questionnaire to NAB, after which the founder of PTI and Bushra Bibi were sent to judicial on August 19 after completion of investigation. ...
تہران: ایرانی وزارت ٰخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ قوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر ایران کو اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے لہٰذا ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصرکنعانی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ غزہ جنگ بندی کا ایران کے اسرائیل کو جواب دینے سے کوئی تعلق نہیں، ایران غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا مسلسل خیر مقدم کرتا آیا ہے، جنگ بندی بین الاقوامی مطالبہ ہے اور10 ماہ سے زائد عرصے سے جاری قتل عام بند ہونا چاہیے۔
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا