ہری پور میں تمام رکشوں کو بند کرنے کا خط لکھ دیا گیا
ٹرانسپورٹ اتھارٹی ہزارہ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر ڈی پی او اور ٹی ایم او کو ہری پور میں چلنے والے تمام رکشوں کو بند کرنے کا خط جاری کر دیا RTA کے مطابق صوبے بھر میں رکشہ غیر قانونی ہیں ہری پور میں کنزیومر کورٹ میں ایک مقدمہ میں ذائد کرایہ وصول کرنے کے کیس میں آر ٹی اے نےڈی سی ڈی پی او اور ٹی ایم او کو فوری طور پررکشے بند کرنے کا لیٹر جاری کر دیا
تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی کاروائی موہڑی ملیاں سیف اللہ قتل کیس میں ملوث ملزم گرفتار