ہری پور پولیس کی جانب سے محرم الحرام کی تمام مجالس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات ۔
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP) کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کی جانب سے محرم الحرام کی مناسبت سے تمام تر مجالس کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات عمل میں لائے گئے ۔پولیس کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ،سپیشل برانچ ،بم ڈسپوزبل یونٹ اور دیگر سکیورٹی اداروں کے افسران و جوانوں نے سکیورٹی ڈیوٹی کے
ڈی ایس پی غازی کا موجودہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر تربیلہ غازی میں
فرائض سرانجام دیے۔مجالس سکیورٹی کی براہ راست نگرانی ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے کی۔
ڈی پی او ہری پور نے تمام افسران کو محرم الحرام میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور تمام مجالس کے اختتام پزیر ہونے تک الرٹ اور چوکس رہ کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات دیں ۔