ڈی ایس پی غازی کا موجودہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر تربیلہ غازی میں جاری فارنرز پراجیکٹس کا دورہ،سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
ASiمحمد اکرم خان سی ٹی ڈی پشاور متنی حسن خیل میں آپریشن کے دوران شہید ہو گئے ہیں
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP ) کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی غازی راجہ محمد بشیر نے موجودہ سکیورٹی حالات کے پیش تربیلہ غازی میں جاری فارنرز پراجیکٹس کا دورہ کیا ۔ سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے ۔واچ ٹاور اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کو الرٹ اور چوکس رہ کرڈیوٹی کرنے کی ہدایات دیں۔