ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہری پور نے آج ڈی ایم اے اور کنٹریکٹر کے ہمراہ محرم الحرام کے مرکزی روٹ پر سیکورٹی کیمروں کی تنصیب اور صفائی کے سلسلے جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
no 1 news channel

کانگڑہ میں موٹرسائیکل حادثہ 1 شخص زخمی