تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کامیاب کاروائی،منشیات فروش گرفتار،1 کلو 865گرام ہیروئن برآمد۔
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP )کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ سعید شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کےڈی ایس پی خانپور محمد عزیر کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ذیشان ولد غلام سرور سکنہ محلہ کسراں کوٹ نجیب اللہ کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1 کلو 865 گرام ہیروئن کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔