تھانہ کھلابٹ کی حدود میں میٹر تار چور گروہ محترک,نامعلوم چور رات کی تاریکی میں کھلابٹ ٹاون شپ کے متعدد شہریوں کے بجلی کے میٹر کی تاریں کاٹ کر رفو چکر,شہریوں کی جانب سے پولیس سے نامعلوم چوروں کو گرفتار کرکے بے نقاب کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا.
اینٹی کرپشن ہری پور کی کاروائی
ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے سے کھلابٹ ٹائون شپ سیکٹر 1 محلہ بانڈی اور محلہ درالعلوم سے 15 سے زائد گھروں کے بجلی کے میٹر سے منسلک تاروں کو نامعلوم چور کاٹ کر لے جا چکے ہیں اور شہریوں کا ہزاروں روپے کا نقصان ہو چکا ہے.عوامی و سماجی حلقوں کی عوام کی جانب سے کھلابٹ بھر میں پولیس گشت میں اضافے اور نامعلوم چور گروہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے