پاکستان کے 93 فیصد افراد نے رشوت کی شدید مخالفت کر دی ہے۔
گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، جس کے مطابق 93 فیصد لوگوں نے رشوت لینے اور دینے کو معاشرے میں بگاڑ کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
5 فیصد لوگ رشوت کی حمایت میں آگئے، اور انہوں نے مختلف جوازات پیش کیے، اور رشوت لینے اور دینے کو درست قرار دیا۔
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایک فیصد لوگوں نے درمیانہ مؤقف اختیار کیا، جنہوں نے نہ تو رشوت کی حمایت کی، اور نہ ہی کھل کر مخالفت کی۔