ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے، مگر جنگ نہیں کرنی۔
ایران کے ساتھ متعلق اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا۔
20 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے پر پابندی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بتایا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے، اس لیے سفارتی رابطے کر رہے ہیں۔
دوسری طرف، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، لیکن اسرائیل کی انتقامی کارروائی کا فوری اور پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے۔