عید تک، کراچی کے تمام شاپنگ سینٹرز کے باہر سے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی لفٹنگ چارجز ختم کر دیے گئے ہیں۔
ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز نے شہریوں کے لیے اعلان کیا کہ افطار کے بعد لفٹ کی گئی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بغیر جرمانے کے واپس ملیں گی۔
وہ عوام سے اپیل بھی کرتے رہے کہ شہری نو پارکنگ اور ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والی جگہوں پر پارکنگ نہ کریں۔ انہوں نے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو غیر ضروری چالان کرنے سے روکا گیا ہے، اور انہیں ون وے اور رانگ وے کی خلاف ورزی پر چالان کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔