
آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگےکھلاڑی
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مچل اسٹارک کو 44 لاکھ 30 ہزار آسٹریلین ڈالرز میں خریدا تھا، جو کہ بھارتی روپوں میں 24 کروڑ 75 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ وہ اب تک آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں۔ مچل اسٹارک کی ایک بال کا معاوضہ 13 ہزار آسٹریلین ڈالرز سے زائد ہے، لیکن اب تک وہ 2 میچز میں 100 رنز دے چکے ہیں، اور انہوں نے کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔
اس طرح، وہ رنز دینے کے اعتبار سے بھی آئی پی ایل کے اب تک سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے ہیں۔
بنگلہ دیش کے ٹیسٹ سیریز میں، سری لنکن کرکٹر دنیش اچانک کھیل چھوڑ کر گھر روانہ