شفاعت الرحمن نے ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایبٹ آباد کا چارج سنبھال لیا انکا شمار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بہترین آفیسرز میں ہوتا ہے اس سے پہلے مختلف ریجنز میں اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور پشاور سے ایبٹ آباد ریجن ٹرانسفر ہو گئے اس سے قبل شاہد علی خان اورکزئی نے 4 سال ایبٹ آباد میں ریجنل ڈائریکٹر خدمات سر انجام دیں ضلع کوآرڈینیٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہریپور ملک سجاد عزیز اور سینئر فزیکل ایجوکیشن ٹیچر عماد اعجاز نے شفاعت علی خان کو ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایبٹ آباد کا چارج لینے پر دلی مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ریجنل ڈائریکٹر شجاعت الرحمن نے جس طرح کامیابی کے ساتھ پشاور ریجن کو چلایا اسی طرح ایبٹ آباد ریجن کو بھی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کہ کامیاب بنائیں گے