بجلی کی قیمت ممکن ہے 5 روپے فی یونٹ بڑھ جائے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں اس بات کی درخواست کی ہے۔
درخواست میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
فروری میں 6 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فروخت ہوئی۔
صارفین پر 40 ارب سے زائد بوجھ پڑے گا لیکن اس اضافے کا اطلاق الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
نیپرا 28 مارچ کو سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت کرے گی۔
ملک کی دو بڑی گیس کمپنیوں سوئی نادرن اور سوئی سدرن بھی اضافے کی درخواست جمع کرا چکی ہیں۔
ایک شخص جس نے خود کو نیب کے چیئرمین کے طور پر بتایا، اس کا بھائی بھی گرفتار