ہری پور ہزارہ موٹر وے شاہ مقصود اور کوٹ نجیب اللہ انٹر چینج کے درمیان مانسہرہ سے لاہور جانے والی فیصل گوجر کوچ کنسٹرکشن مشین اور کار میں تصادم
ہری پور تصادم کے نتجے 4 افراد جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی
ہری پور جاں بحق اور زخمی افراد میں مرد اور عورتیں شامل ہیں
ہری پور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
ہری پور کار میں موجود تمام افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
ہری پور رسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے