راولپنڈی
پھگواڑی پولیس نے دو مشکوک گاڑیوں سے بھاری اسلحہ برآمد کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد رمضان، سفر خان اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی،
ملزمان سے مختلف بور کی 8 رائفلیں برآمد ہوئیں، پولیس
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گاڑیاں قبضہ میں لے لیں،
گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا،ایس پی صدر
ناجائز اسلحہ و منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جاۓ گا، ایس پی صدر