ایف آئی اے/کاروائی
ایف آئی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی انسانی سمگلرز کے خلاف کاروائی
چھاپہ مار کاروائی میں انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار۔
کاروائی جدون ٹریول اینڈ ٹور شمس آباد راولپنڈی میں کی گئی، ایف آئی اے
ٹریول ایجنسی غیر قانونی طور پر انسانی سمگلنگ میں ملوث تھا، ایف آئی اے
ملزم کے قبضے سے 27عدد پاسپورٹ اور متعدد شواہد ملے. ایف آئی اے
ملزم پاسپورٹ کو اپنے قبضہ مںں رکھنے کی بابت تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔ایف آئی اے
ایجنسی کا مالک سجاد حسین جدون مفرور جبکہ گرفتار ملزم اس کا پارٹنرہے.
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا، ایف آئی اے
