خانپور کے دورافتادہ بالائی گاؤں کیکوٹ میں رات کو چور ٹرانسفارمر اتار کر کوائل لے گئے۔
ہری پور شہر سے ملحقہ علاقوں کے بعد اب ٹرانسفامر چور گروہ نے دور دراز علاقوں کا رخ کر لیا ہے۔ اہلیان دیہہ اب اپنے علاقے کے ٹرانسفارمر مویشوں و دیگر قیمتی اشیاء کی خود حفاظت کریں
ہری پور پولیس کا ضلع بھر میں محرم الحرام کے پر امن انعقاد اور جرائم کے انسداد کے لیے سنیپ چیکنگ