ہری پور
ملکیار روڈ پر مکی مسجد کے قریب کچے مکان کی چھت گر گئی۔
چھت گرنے سے باپ اور بیٹی، زبیر اور 12 سالہ مسکان معمولی زخمی ہوگئے۔
خانپور کے دورافتادہ بالائی گاؤں کیکوٹ میں رات کو چور ٹرانسفارمر اتار کر کوائل لے گئے
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر مکمل طبّی امداد فراہم کی