کیلے کے پکوڑے کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، اس ریسپی نے کیلا کھانے کے شوقین افراد کو غصہ دلا دیا۔
کیلا انسانی جسم کو توانائی بخشنے والا ایک بہترین پھل ہے لیکن اگر کیلے کو ڈیپ فرائی کر کے اس کے پکوڑے بنا کر کھائے جائیں تو کیسا ہوگا؟
وہ ویب سیریز جسے دیکھ کر انسانی عقل ورطۂ حیرت میں ڈوب جاتی ہے
یقیناً آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ ایک مذاق ہے مگر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے کیلا کھانے کے شوقین افراد کو غصہ دلا دیا۔