ملیر سٹی کے قریب سے چھینی گئی گاڑی علاقے میں جاری احتجاج کے باعث آدھے گھنٹے میں مل گئی اور یوں اس کا بھاری نقصان ہوتے ہوتے رہ گیا۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے قائدآباد سے پولیس اہلکار معراج سے کار چھینی تھی ملزمان کار چھین کر ملیر کالا بورڈ کےقریب ٹریفک جام میں پھنس گئے، ملیر پولیس کی رسپانس فورس کے پہنچتے ہی ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر لازمی قرار
پولیس اہلکار کا بتانا ہے کہ گاڑی کی لوکیشن ٹریکر کمپنی سے ملتے ہی ڈسٹرک پولیس کو دی تھی۔