
پہلی شادی جس میں آنے والے مہمانوں کو لفافے میں لاکھوں روپے بانٹے گئے
شادی کی تقریب میں مہمان دولہا دلہن کو بطور سلامی لفافے میں پیسے ڈال کر دیتے ہیں، مگر اب ایک ایسی شادی سامنے آئی ہے، جس میں دولہا دلہن نے سلامی لینے سے انکار کے ساتھ اپنے عمل سے سب کو حیران کر دیا۔
کراچی میں شہریوں کے احتجاج نے پولیس اہلکار کو بڑے نقصان سے بچا لیا مگر کیسے
شادی کی تقریب چین میں منعقد ہوئی جسے (Crazy Rich Asians) کا نام دیا جا رہا ہے جس کی عالیشان تقریب نے سب کی آنکھیں کھول کر رکھ دیں۔مذکورہ شادی کی ویڈیو ڈانا وینگ نامی ایک چینی صارف کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی۔ شادی میں شرکت کے لیے آنے والے مہمانوں کو شاندار فائیو اسٹار ہوٹل کی سہولیات، رہنے کے لیے مفت کمرے اور کھانا بھی فراہم کیا گیا۔