سال 2023 میں تقریباً 58 فیصد آن لائن ہراسانی کی شکایات خواتین کی طرف سے موصول ہوئیں۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ آن لائن ہراسانی کی سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے آئیں، جن میں متاثرہ خواتین کی تعداد بھی سب سے زیادہ تھی۔
رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں ڈی آر ایف کو آن لائن ہراسانی کی کُل 22473 شکایات موصول ہوئی ہیں۔
موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی لفٹنگ چارجز شاپنگ سینٹرز کے باہر عید تک ختم